رشتہ!
ہمارے اونچے خاندان والوں کے لوگ جب غریب خاندانوں کی لڑکیاں دیکھنے جاتے ہیں۔ اف یہ ناجانے کتنے عرصے کے کارپیٹ ہیں اور صوفے ہیں اور بستر۔۔ کتنے گندے لوگ ہیں۔ اب پتا ہے کہ ہم لوگ اررہے ہیں صوفے تو کم از کم نئے خرید لیتے۔۔
غریب خاندان : اپ اتنے اونچے خاندان کے ہیں تو اپنے ساتھ اپنی ایڈجسٹیبل کرسی بھی رکھا کریں اور گدے بھی۔۔۔ تاکہ اپکو انہیں سے گھن ائے ہمارے صوفوں پہ نہ بیٹھیں۔۔۔
امیر خاندان کے مہمان : ایک تو غریب اوپر سے بد تمیز۔۔ چلیں جی انہوں نے تو ساری زندگی ہمیں ناک میں چنے چبھوانے ہیں۔ اپنی غریبی میں بھی۔۔۔انکے تو خرچے اٹھاتے اٹھاتے ہم مرجائیں گے مگر یہ خوش نہ ہونگے۔۔۔
غریب خاندان : دروازہ سیدھے ہاتھ پہ ہے۔۔ جاتے ہوئے کنڈی لگا دیجئے گا۔۔۔شکریہ بہت بہت اپکے انے کا۔۔
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں