stories of Quranic words!
Chap#111
ایک جنگل میں دو میاں بیوی ہوتے تھے۔ لکڑیاں اپنے ہاتھوں سے کاٹ کر اپنا پیٹ پالتے تھے۔ ایک دفع انکے جنگل میں پیاسا کوا آیا میاں بیوی نے پیاسے کو پانی دینے سے انکار کردیا ۔ جنگل کے بادشاہ کو جب یہ خبر ملی تو دونوں کو گردن سے رسیوں سے باندھ کر انھی لڑکیوں کی آگ میں پھینک دیا جو کاٹ کاٹ کر لاتے تھے۔ اور انکے ہاتھ بھی کاٹ دئے۔ جو وہ اپنا یہ مال گنتے رہتے اور اس پر اتراتے رہتے تھے۔ اور جو انکے کسی کام نہ آیا۔
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں