just imagine ;)

 ہرے سموسے 🌱


سموسہ کا مکسچر :


1-ہری مرچوں کا پیسٹ

2-خشک میتھی کے پتے۔

3-پودینہ پائوڈر۔

4-نمک۔

5-ہلدی۔

6-کلونجی۔


میدہ :

1-میدہ

2-نمک

3-پسی ہوئ ہری مرچیں

4-گھی۔


ترکیب :


میدہ کی اجزاء میدہ میں شامل کرکے میدہ گوند لیں۔ اور ابلے ہوئے الو میں تمام اجزا کو ایک چمچ گھی میں تڑکہ لگا کر مکسچر کے سموسہ بنائیں۔ ہرے سموسہ تیار ہیں۔


ثابت مسر۔


لال مرچ

ہلدی۔

نمک۔

زیرہ

پانی۔


تڑکے کے لئے :


ائل یا گھی۔ لہسن۔ موٹی لال ثابت مرچ۔


گارنیشینگ کے لئے :


ہرا دھینا باریک کٹا ہوا۔


ترکیب :


پانی میں تمام اجزاء ملا کر پکا لیں اور دال ابلنے پر تڑکا لگا دیں۔ اور ابلے ہوئے چولوں کے ساتھ سرو کریں۔۔۔



نیشنل دہلی نہاری :


اجزاء : 

نیشنل دہلی نہاری مصالحہ۔

ادرک لہسن کٹا ہوا سلبٹے میں۔

اٹا پکایا ہوا۔

پانی۔

بڑا گوشت ہڈی والا۔

ائل

پیاز


گارنیشینگ کے لئے :

ادرک

ہرا دھنیا کٹا ہوا۔

لیموں۔


ترکیب :

ائل میں پیاز اور لہسن ادرک برائون کرلیں۔ اور پھر گوشت شامل کرکے برائون کرلیں۔ پھر ڈھیر سارا پانی ڈال کر۔ ابال انے پر اٹے کی لئے سے شوربہ گاڑا کرلیں۔ لیموں ہرا دھنیا اور کٹی ہوئ ادرک اور نان کے ساتھ سرو کریں۔۔ اپکو یقینن بہت مزہ ائیگا۔۔

کدو کا حلوہ :


اجزاء :

کدو (کدو کش کرلیں)

چینی (ڈھیر ساری)

الائچی (چند دانے)

ایل (ادھا کپ)


گارنیشنگ کے لئے :

ڈرائ فروٹز

پھٹا ہوا دودھ۔(کھویا)


ترکیب :

ائل گرم کرکے الائچیاں کڑکڑائیں۔ اور اس میں کدو ڈال دیں اب اسکو خشک ہونے اور گلنے تک پکائیں۔ پھر چینی شامل کردیں۔ ائل جب الگ ہوجائے تو ڈرائ فروٹز اور خشک دودھ کے ساتھ سرو کریں۔۔۔ اپکا میٹھا تیار۔ میرے میاں کو دعائوں میں یاد رکھئے گا۔۔۔

ثرید:

اجزاء:
چکن/بیف/مٹن کیوب
باسی خشک روٹی۔
پانی۔

ترکیب :
پانی میں کیوب اور خشک روٹیوں کے ٹکڑوں کو نرم ہونے تک پکائیں۔ اور ڈھنڈا کرکے مزے سے کھائیں۔

بیف تکہ :

اجزاء :
بیف کی بوٹیاں
سرکا۔
تکہ مصالحہ
کوئلہ
ائل

گارنیشنگ کے لئے :
ادرک۔
پودینہ یا پودینہ کا پائوڈر

ترکیب :
سرکے میں تکہ مصالحہ اور بوٹیاں میرینیٹ ہونے کے لئے اوور نائٹ رکھ دیں۔ صبح ہلکی انچ پہ پکالیں اور کوئلے کی دھونی دے دیں۔ اور اسی کوئلے کا پائوڈر بنا کر سائڈ ڈش کے طور پر سرو کریں۔  چٹنی یا کیچپ ، پراٹھے،نان، روٹی، چپاتی یا ابلے ہوئے چاولوں کے ساتھ سرو کریں۔ اور اپنی بہوں کے کھانوں میں ہر وقت کیڑے نکالنے سے پرہیز کریں۔۔البتہ بیٹی کے کھانوں میں جتنے مرضی کیڑے نکالیں۔

محکمہ تحفضات بہو ابادی۔۔ 💚

1-رائتہ :

پودینہ پائوڈر
نمک
دہی
پانی۔

ترکیب :

دہی کو خوب پھینٹ کر اس میں خشک پودینہ اور نمک شامل کرلیں۔

2- رائتہ

زیرہ پائوڈر
کالی مرچ کوٹی ہوئ
نمک
دہی
پانی۔

ترکیب :
دہی پھینٹ کر تمام اجزاء مکس کردیں۔

ڈرائ فروٹ مکس اور شو پیس! 5-

ڈرائ فروٹز چھلکے سمیت
دوری ڈنڈا
لیموں
حمالیہ نمک
پلاسٹر اف پیرس
پانی۔

ترکیب :
دوری ڈنڈے میں ڈرائ فروٹز مثلن اخروٹ بادام وغیرہ کو کوٹ کر چھلکے الگ کرلیں اور ڈرائ فروٹز کو مکس کرلیں۔ لیموں اور نمک ڈال کر سرو کریں۔ مکس تیار ہے فکس ہم کل پڑھیں گے۔۔۔ٹریش کو ضائع نہ کریں بلکہ پلاسٹر اف پیریس لیں اور پانی میں ملا کر اسکا ملیدہ بنائیں اور اپنی مرضی کا کوئ بھی شو پیس بنائیں۔۔ گھر سجائیں اور پیٹ بھی۔۔۔

6-banana date ice cream :

- bananas
- dates.
- cream.
- sugar.

procedure :

mix all ingredients & blend, freez enjoy ;)


7- cream butter desi ghee :

ingredients :

only cream

procedure :

put a table spoon of yogurt in freez cream and leave for over night. blend the mixture. separate the melted butter from water. ur simple butter is ready.

cook butter on moderate flame. whenever oil separate from solid waste. collect the oil in clean container. ur desi ghee is ready...

enjoy cow ;)

8- meat + egg vege pasta :

Ingredients :

veges
pasta
eggs.
meat
onion
tomatoes
spices.

PROCEDURE :

boil pasta + veges + meat+ eggs in little water.
boil onion n tomatoes n spices and grind it. cook it in enough oil.
put the boiled items into grind mixture.
serve it with soda.
enjoy.

u can skip any of ingredients ;)

تبصرے

مشہور اشاعتیں