خوشحال خوشی!

 آ آ آ آ آ آ آ آ


میری سانسوں میں تو ہے سمایا میرا جیون تو ہے تیرا سایا۔۔ تیری پوجا کروں میں تو ہر دم۔۔۔ یہ ہے تیرے قدم کبھی فارمیسی ۔۔۔ کبھی غم۔۔۔ نہ جدا ہونگے ہم۔۔ کبھی فارمیسی کبھی غم۔۔۔


کبھی فارمیسی۔۔۔ کبھی غم :


ٹی وی بہن : انڈیا سے میرا فرسٹ بھائ اررہا ہے ائ مین فرسٹ کزن۔ کیا ہم اسے اپنے گھر نہیں ٹھرا سکتے۔


صبا : تمھیں تو پتا ہے نا اپنے جیگز کا۔


ٹی وی بہن : وہ فارمیسی پڑھ کر ایا ہے۔ میرا فارمیسی دیش میرا فارمیسی ماہان۔


صبا : ارے سنئے نا۔۔۔ وہ فارمسسٹ ہے۔


صمد : تمھیں پتا ہے فارمسسٹ کی تعداد کتنی ہے۔ میں ائیر پورٹ پہ کھڑا ہوجاتا ہوں اور چیخنا اور نعرے لگانا شروع ہوجاتا ہوں کوئ فارمسسٹ ہو تو وہ ہمارے گھر میں ٹھہر جائے ۔۔ میری بیوی پاگل ہے۔۔ ایسا کرتے تمھارے سارے فارمسسٹ ہمارے گھر میں رہیں گے تو ہم کہاں جائیں گے۔۔ ہم ایسا کرتے ہیں سڑک پہ رہ لے لیتے ہیں۔ 


ٹی وی بہن : وہ یہیں ارہا ہے اور میں اسے بلا رہی ہوں۔


صمد : وہ نہیں اسکتا۔


ٹی وی  بہن : تھینکیو جیگز۔


ٹی وی بہن : سنو ! تم فارمسسٹ ہو۔


صمد : اااااااا ہاتھ ملاتے ہوئے۔


(نا جدا ہونگے ہم کبھی فارمیسی کبھی غم---)


فہد : (ہاتھ نہ ملاتے ہوئے) 


صمد :  (ائی کانٹیکٹ کرتے ہوئے ایک منٹ تک ) یہ یہیں رہے گا۔


فہد : ہاتھ ملاتے ہوئے۔۔ تھینک یو سر۔۔ تھینک یو سو مچ۔۔۔


تبصرے

مشہور اشاعتیں