زوجین۔
اتنے ارام سے تو نہ چھوڑا تم نے بات کرنا۔
محبت جب روح کو گرماتی ہے تو اثر رکھتی ہے زمیں والوں پر ۔۔۔
بات تو تم کبھی نہ چھوڑ سکو گے ہم سے۔۔۔
مادہ تمھارا وہ اندر بھی جانتی ہے۔۔۔ جس کے اندر تم کبھی ہوتے تھے رحم میں۔۔۔
جس میں پلتے رہے ہو نو مہینے چھپ کر بطن میں۔۔۔
اس سے پوچھتے ہو۔۔۔ کہ وہ چھوڑدے تمھیں بے حس کفن میں؟؟
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں