امریکہ کا تحفہ!

 ڈاکٹر : آپ کے شوہر کو ایڈز ہے اس وجہ سے آپ ان سے کوئ بھی جنسی تعلق قائم نہیں کرسکتیں ورنہ آپکو بھی ہونے کا خدشہ ہے۔  


بیس سال بعد :


صمد : تمھیں مجھ سے آج بھی اتنی محبت ہے تم مجھے چھوڑ کر اپنی زندگی حسین گزار سکتی تھی۔ مگر تم نے اپنی پرواہ نہیں کی نہ میری بیماری کی۔ کیوں!


صبا : کیونکہ واقعی مجھے آپ سے محبت ہے محبت صرف جسم سے تو نہیں کی جاتی۔ روح کی بھی پیاس ہوتی ہے جو زیادہ ضروری ہے۔ اور مجھے صرف آپ سے یہ پیاس بجھانی ہے صمد۔۔۔

تبصرے

مشہور اشاعتیں